حید ر آ با د 16 د سمبر ( ایجنسیز) مشر قی و سطیٰ میں ر یٹیل کا رو با ر کرنے والے ابو ظہبی کے لو لو گر وپ نے آ ئند ہ ایک سا ل کے دوران ریا ست تلنگا نہ میں 2500 کر و ڑ ر وپے کی سر ما یہ کا ری کر نے کا منصو بہ بنا یا ہے ۔ ر یا ستی حکو مت کی طر ف سے جا ری کر دہ سر کا ری ا علا میہ میں کہا گیا ہے کہ تلنگا نہ حکومت کے ایک و فد نے و زیر ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی کے ٹی را ما ر او اور کمشنر محکمہ انڈ سٹریز جیش ر نجن کی قیا دت میں گر و پ کے صد ر نشین یو سف علی ایم سے ملا قات کی ۔ اعلا
میہ میں کہا گیا کہ ا بو ظہبی کے اس گر و پ نے تلنگا نہ میں تین پر ا جکٹس میں سر ما یہ کا ری کی خوا ہش ظا ہر کی ہے جن میں ایک فر و ٹ اور ڈ یجیٹل پر ا سسنگ یو نٹ‘ ا نٹی گر یٹیڈ میٹ پر اسسنگ یو نٹ اور حید رآ باد میں ایک شا پنگ ما ل شا مل ہیں ۔ گر و پ سے تعلق ر کھنے والی ایک ٹیم تفصیلی پر ا جکٹ ر پو ر ٹس کے سا تھ آ ئند ہ ما ہ حید ر آ باد کا دو ر ہ کریگی۔ و زیر ر اما راو‘ محکمہ انڈ سٹریز کے اسپشل چیف سکریٹری پر دیپ چند ر‘ جیش ر نجن کے علا وہ صنعت سے تعلق ر کھنے والے افرا د پر مشتمل ایک و فد نے د بئی میں ا سما ر ٹ سٹی کا دورہ کیا تھا ۔